اٹک(خصوصی رپورٹ/شجاع اختر اعوان)
کرونا ویکسین ریڈ کمپئین فیس ٹو کا مرحلہ زور و شور سے جاری ھے محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسینشن کے عمل کو یقینی بنا رہی ہیں اس سلسلہ میں ایک خصوصی واک اور سیمینار کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں محکمہ صحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے افسران سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محسن اشرف آئی آر ایم این سی ایچ و نیشنل پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سعید نے خصوصی خطاب کے دوران اس مہم کی اہمیت پر زور دیا سیمنار میں لیڈی ہیلتھ ورکرز لیڈی ہیلتھ سپروائزر سمیت محکمہ صحت کے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
صحافی، کالم نگار، مصنف
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |