کروڑوں روپے مالیت کی ممنوعہ ادویات برآمد

کروڑوں روپے مالیت کی ممنوعہ ادویات برآمد

اٹک (ملک امان شجاع سے ) کروڑوں روپے مالیت کی ممنوعہ ادویات برآمد ملزم گرفتار وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر و سیکٹریری صحت صوبائی ڈرگ کنٹرولر پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جاری جعلی و غیر رجسٹرڈ میڈیسن کے انسداد کے سلسلہ میں جاری مہم کے دوران ڈپٹی کمشنر عاطف رضا چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر اسد اسماعیل کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرولر اٹک محترمہ عظمی خالد ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نوشین خالد نے اپنے عملہ کے ہمراہ کاروائی کرتے ھوئے کروڑوں روپے مالیت کی ممنوعہ ادویات اپنی تحویل میں لے لیں ڈرگ کنٹرولر ٹیم کو اطلاع ملی کے صوبہ خیبر پختون خواہ سے ان ممنوعہ ادویات کی ایک بڑی کھیپ پنجاب بھر میں سمگل کی جا رہی ھے محکمہ صحت کی ٹیم نے ضلعی انتظامیہ و محکمہ پولیس کے مشترکہ تعاون سے کاروائی کرتے ھوئے ادویات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کروا دیا

کروڑوں روپے مالیت کی ممنوعہ ادویات برآمد

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

پنڈی گھیب کا درخشاں ستارا۔ کے بی عزیز

پیر جنوری 27 , 2025
7 اپریل 1953 کو پنڈیگھیب میں حوالدار کرم داد خان کے گھر پیدا ہوۓ آپ 1978 سے لے کر 2012 تک نواۓ وقت سے منسلک رہے
پنڈی گھیب کا درخشاں ستارا۔ کے بی عزیز

مزید دلچسپ تحریریں