زوار زمرد عباس خان مگسی کو مبارکباد

بھکر(نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں ٹیچر زوار ذمرد عباس خان مگسی مقاماتِ مقدسہ (عراق و ایران) کی زیارات کا شرف حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پاکستان پہنچ گئے ۔ ادیب و محقق اور بزمِ اوج ادب کے بانی و چیئرمین مقبول ذکی مقبول ان کے بیٹے گلفام حسین ، منکیرہ شہر و علاقہ بھر کے لوگوں نے ٹیچر زوار زمرد عباس خان مگسی سے ملاقات کی عراق و ایران کا باخیرت سفر گزرنے پر خوشی کا اظہار کیا

زوار زمرد عباس خان مگسی کو مبارکباد

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی و درس اور زیارت کے ثواب سے آگاہ کیا تبرکات و تحائف سے بھی احباب کو نوازا گیا ٹیچر زوار زمرد عباس خان مگسی کو یہ سعادت دوسری بار نصیب ہوئی ہے یاد رہے مقبول ذکی مقبول کو اکتوبر 2019ء کو مقاماتِ مقدسہ کی زیارت کرنے کا شرف حاصل ہوا تھا۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

محترمہ تسنیم صنم سے مکالمہ

اتوار نومبر 13 , 2022
تسنیم صنم کا خاندانی نام “تسنیم شاہ جہاں” ہے ۔ ادبی دنیا میں “تسنیم صنم “کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہیں ۔
محترمہ تسنیم صنم سے مکالمہ

مزید دلچسپ تحریریں