مفتی ابوطیب علامہ رفاقت علی حقانی بانی و مہتمم جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم اٹک کی زیر صدارت مری اور جملہ مرحومین کیلۓ تعزیتی اجلاس
اٹک(ڈاکٹر شجاع اختر اعوان )مصنف کتب کثیرہ استاذ العلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی بانی و مہتمم جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ صدر جمعیت علمائے پاکستان ضلع اٹک کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس آستانہ عالیہ خوشبوۓ مدینہ نقیبہ اعوان آباد ا منعقد ہوا جس میں تلاوت و نعت کے بعد مری میں شہید ہونے والےASI محمد نویداقبال ودیگر مرحومین و متاثرین. نعت کی دنیا کا عظیم نام الحاج خالد حسنین خالد چکوال صاحبزاہ احسان الحق جامی کے والدعلامہ صاحبزاہ اکرام الحق اور انکی والدہ محترمہ حضرت علامہ خلیل الرحمان رضوی کے والد علام قاری عبدالرحمان چشثی حسن ابدال علامہ عبدالغنی چشتی کے بھائ حکیم نورانی ذیدی ڈھوک فتح ڈاکٹر قاری محمد یاسر اعوان کے ماموں ڈاکٹر ظفر اقبال کے بڑے بھائی اعتزاز اور اسرار کے والد گرامی غلام مصطفی اعوان مظفر آباد آذادکشمیر علامہ حامد رضا کے ماموں مرحوم کامرہ چیرمین یوسی شمس آباد محمد سعید اعوان کے والد محترم ٹھیکدارحاجی محمد دین متولی جامع مسجد بلال آبادحاجی غلام قادرمرحوم ڈھوک پشاوری عاصم پاشامرحوم محمد نگر شکور اعوان کے بڑے بھائی محمد یامین اعوان مرحوم علامہ قاضی اشرف کی زوجہ مبشر اعوان کی والدہ راولپنڈی راجہ نعمت راجہ ظفرراجہ بابر کے برادر اکبر مدرس شوکت حیات خان مرحوم حوالدار چوہدری شکیل کے بھائی چوہدری جمیل مرحوم حافظ عدنان اعوان کی ہمشیرہ ٹیلر ماسٹر مشتاق کی والدہ محترمہ مستری جمیل کشمیر محمد آمین عطاری اور اسماعیل کے والد حاجی محمد سلمان حمید حضرو کی بخشش و مغفرت کی دعا کی گی۔
علامہ رفاقت علی حقانی کا کہنا تھا موت کا ذاہقہ ہر زی روح نے چکھنا ہے ضرورت اس امر کی ہے موت سے پہلے موت کی تیاری کر لی جاے ایک دوسرے کے حقوق پورے کۓ جائیں اور ذندگی کو تعلیمات مصطفی ﷺکے مطابق بسر کیا جائے اسی میں فلاح و کامرانی ہے اختتام پر ملک و ملت کی سلامت ترقی وخوشحالی افواج پاکستان عوام پاکستان مظلوم کشمیری مسلمانوں عالم اسلام و جملہ مرحومین کیلئے خصوصی دعا کی گئ
ڈاکٹر شجاع اختر اعوان
صحافی، کالم نگار، مصنف
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔