امام علی رضا ؑ فرماتے ہیں۔جب کوئی افطار کے وقت ایک روٹی ضرورت مند کو صدقے میں دیتا ہے خدا اس کے تمام گناہ معاف کر دیتا ہے
اوراد و وظائف
سب سے پہلے نیت کرے کہ میں الله کی رضا کیلئے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے سنت اعتکاف کی نیت کرتا ہوں اور کہے اللَّهُمَّ اِنّى نَوَيتُ سُنَّتَ الاِعتِكاف ۔
حضرت حسّان بن ثابت ٖؓ کے بعد جس کے کلام کو شہرت عام اور بقائے دوام حاصل ہوا وہ امام بوصیریؒ ہیں۔
اعمال رویت ہلال سے مراد ہے کہ ہر قمری ہجری مہینے کا چاند دیکھ کر جو کام کرنا چاہیئیں
بہت خُوبصُورت اور معروف دعا ہے، اس دعا کو حضرت امیر المومنین علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام نے اپنے خاص صحابی کمیل ابنِ زیاد علیہ الرحمہ کو تعلیم فرمایا تھا