جہان سارے کے آپؑ مولا حسینؑ رہبر سلام تجھ پر
بتولؑ زادہ رسولؐ اکرم کے خونِ اطہر سلام...
سلام
عزم و استقلال پر دیکھا مقامِ کربلا
مصطفیٰؐ کے دین کا سارا نظام ِکربلا
ہوا ازل سے عرش پر ظہور وہ حسینؑ ہے
حضورؐ کی جبیں کا ہے نور وہ حسینؑ ہے
کسی کے بس میں کہاں ہمسری حسینؑ کی ہے
کمال و اوج میں وہ برتری حسینؑ کی ہے