گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں کئی صدیوں سے ’میلہ بیساکھی ‘اپریل کی گیارہ سے تیرہ تاریخ تک منایا جاتا رہا ہے
کالم
کھیلیں کھلاڑی کے کردارکو بلند کرنے میں اہم کردار اداکرتی ہیں کھلاڑیوں میں اتفاق، قوتِ برداشت اور اطاعت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔
ایک وہ زمانہ تھا جب سوائے چند گھروں کے ریڈیو کی سہولت بھی نہ تھی جس گھر میں ریڈیو جیسی ’’نعمت‘‘ ہوتی وہ گائوں کا ایک معتبر گھر سمجھا جاتا تھا
سادہ لباس میں ملبوس عمران علی چوہدری صاحب کی شخصیت کی جازبیت ایسی ہی کہ ان سے بات کر کے یوں لگتا ہے جیسے وقت رک گیا ہو
اسسٹنٹ کمشنر عدنان انجم راجہ نے گزشتہ روز چارج سنبھالا ہے ضلع کی یہ دور افتادہ و پسماندہ تحصیل ایسے ہی ہمدرد اور انتھک آفیسر کی متلاشی تھی
پاکستان اس وقت جس سیاسی بھنور میں ہچکولے کھاتا نظر آرہا ہے اس صورت حال سے پریشان ہونے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں ۔
گزشتہ دنوں سُروں کی رانی لتا منگیشکر کے انتقال پر بہت سے سخنوروں اور دانشوروں نے لتا کے سدا بہار گیتوں کی یادیں تازہ کیں
تاریخ گواہ ہے ، جب سے انسانی تہذیب و تمدن نے جنم لیا ، ہوس اقتدار یا دوسروں پر غلبہ حاصل کرنے کی خاطر ان گنت لڑائیاں لڑی گئیں
کہا جاتا ہے کہ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی پیدائش بھی اپنے ننھیال میں ہوئی تھی جس کی وجہ سے ان کے نام ’’نانک‘‘ پڑ گیا