جس طرح موجِ صبحِ نشاط دلوں کو تازگی بخشتی ہے بالکل اسی طرح پاک وطن کی مٹی کی خوشبو ہمارے دل و دماغ میں گُندھی ہوئی ہے اور اس کا تقدس دلوں کی رونق ہے ۔

میرے شہر سانگلہ ہل کے قریب شہر ِ نعت فیصل آباد میں ماشاءاللہ نعت کے حوالے سے مشاعروں کی شکل میں نعتیہ سرگرمیاں سارا مہینہ اور سال بھر جاری رہتی ہیں

عوام میں بیداری کو عام کیجیے۔ جتنا ممکن ہو سکے لوگوں میں شعور کو پھیلایئے۔ ملک کو ان برائیوں سے پاک کیجیے۔ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیجیے۔