قربان جائیں میرے ماں باپ، میری آل اولاد حضور پرنور، شافع یومِ نشور، فخرِ دوجہاں جناب رسالت مآب ﷺ کی ذاتِ اعلیٰ پر
کالم
ارکانِ دین ظاہری عبادات کا نام نہیں بلکہ شعائر اسلام میں کئی فلسفے مضمر ہیں ایک ایک نقطے میں اتنی گہرائیاں پنہاں ہیں کہ مکمل آگاہی کے لئے ایک عرصہ درکار ہے۔
میرے خدشات ہوائی اور بے بنیاد اس لئے نہیں کہ میری نسل نے سن 70 کی دھائی میں اقتدار ہی کی جنگ کے نتیجے میں سانحہ مشرقی پاکستان رونماء ہوتے دیکھا ۔
محمد توفیق اعوان کے فنِ تحریر کا مداح تو پہلے سے ہوں اس کتاب نے مجھ ایسے کم علم کے لئے بہت سی نئی قندیلیں روشن کر دی ہیں۔
گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں کئی صدیوں سے ’میلہ بیساکھی ‘اپریل کی گیارہ سے تیرہ تاریخ تک منایا جاتا رہا ہے
کھیلیں کھلاڑی کے کردارکو بلند کرنے میں اہم کردار اداکرتی ہیں کھلاڑیوں میں اتفاق، قوتِ برداشت اور اطاعت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔
ایک وہ زمانہ تھا جب سوائے چند گھروں کے ریڈیو کی سہولت بھی نہ تھی جس گھر میں ریڈیو جیسی ’’نعمت‘‘ ہوتی وہ گائوں کا ایک معتبر گھر سمجھا جاتا تھا
سادہ لباس میں ملبوس عمران علی چوہدری صاحب کی شخصیت کی جازبیت ایسی ہی کہ ان سے بات کر کے یوں لگتا ہے جیسے وقت رک گیا ہو
اسسٹنٹ کمشنر عدنان انجم راجہ نے گزشتہ روز چارج سنبھالا ہے ضلع کی یہ دور افتادہ و پسماندہ تحصیل ایسے ہی ہمدرد اور انتھک آفیسر کی متلاشی تھی