اسلام سے پہلے انسان کی کوئی وقعت و توقیر نہ تھی دروغ گوئی کے رسیا حق گوئی سے ناآشنا تھے بیٹیوں کو عزت کے نام پر پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جاتا تھا

وہ اگر لوہے سے مس کیا جائے یا چھو جائے تو اسے سونے میں بدل دیتا تھا اس پتھر کو پارس کہا جاتا ہے اور عرف عام میں سنگ پارس بھی کہتے ہیں