ایک سال کی قلیل مدت میں ہم اپنی شاخت بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔یہ کوئی آسان کام نہیں تھا۔ہمیں رسائل کے اس ہجوم میں اپنی شناخت بنانے کے لیے

مذہبی پیشہ ور اور خود غرض لوگ جنکی روزی مذہبی رسومات کے عمل پر منحصر ہے معصوم سادہ لوگوں کو طرح طرح کے توہمات میں پھنسا کر سچی روحانیت سے گمراہ کر دیتے ہیں