یہ چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ اس محبت کرنے والے شخص کے بارے میں جو اپنی تعیناتی سے تبادلے تک جہاں بھی گیا لوگوں کو اپنا گرویدہ بناتا گیا

خان پورمیں گزشتہ اور حالیہ اَدوار میں نامور قد آور علمی و اَدبی شخصیات نے صحافتی میدان میں اپنے خطے کی بہتر نمائندگی کرتے ہوئے نمایاں خدمات سر اَنجام دی ہیں