ضلع اٹک جو کبھی امن کا گہوارہ ھواء کرتا تھا شدید بدامنی سے دوچار ھو چکا ھے
کالم
بعض پھل پودے کیاریوں میں قرینے سے لگائے جاتے ہیں مگر بعض خودرو بھی ہوتے ہیں آپ ہی آپ جنگلوں بیابانوں میں پتھروں کے بیچوں بیچ اگ جاتے ہیں
برصغیر پاک و ہند میں اسے انڈسٹری کا درجہ دیا جاسکتا ہے کیونکہ یہاں اگر کالی بلی راستہ کاٹ جائے یعنی آگے سے گزر جائے تو گھر واپس آجاتے ہیں ۔
پنجاب کا قدیم ضلع اٹک جس میں معدنیات تیل و گیس کے ذخائر موجود ہیں ضلع کے کئی علاقوں میں آئل فیلڈ کام کر رہے ہیں
توکل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کوشش و عمل کے ساتھ اللّٰہ پر بھروسا کرنا ، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کرنا۔
ہم زندگی کا یہ سفر تھرڈ کلاس سوچ کے ساتھ ہی طے کررہے ہیں ۔
صحرائے عرب میں صبح کس انداز سے نمودار ہوتی ہے ۔ نسیم صبح کے ناقابل یقین ، معطر اور مسحور کن جھونکوں کی کہانی
چوہدری جمشید اختر میرے ہم راز اور بہترین دوستوں میں شامل تھے تین دہائیوں پر مشتمل یہ تعلق باہمی عزت و احترام کے رشتوں پر استوار رہا
20اکتوبر2022ء کا دن نومولود ضلع تلہ گنگ کے وسنیکوں کے لئے ایک تاریخی دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا