کوثرؔ نقوی کا شمار ممتاز شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ اپنی بہترین قطعات نگاری کی وجہ سے مشہور ہیں۔
تبصرہ کتب
بچوں کی نظموں پر مشتمل عاصم بخاری کی یہ سبق آموز کتاب ہے ۔ جس کا فرنٹ فلیپ ڈاکٹر شاکر کنڈان سرگودھا نے لکھا
نظم ہو یا نثر عاصم بخاری دونوں میں کامیاب ہیں اور لفظوں کے دیئے جلا کر سوچوں کے اندھیرے دور کرنے میں مصروف ہیں
“اعتراف فن” مقبول ذکی مقبول کا تحریر کردہ پروفیسر عاصم بخاری کی کثیر جہتی ادبی خدمات اور ان کی شخصیت پر مبنی بہترین تحقیقی کتاب ہے۔
یہ میری خوش بختی ہے کہ جناب مقبول ذکی مقبول صاحب نے اپنی کتاب ” اعترافِ فن ” پر تاثرات کے اظہار کی مجھے دعوت دی
” اعتراف ِ فن “ایک بڑے آدمی کے فن کا اعتراف ، ایک دوسرے بڑے آدمی کے قلم سے ، یقیناً یہ انفرادیت کا باعث ہے
آذاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی نوجوان طبقے کی نمائندہ اُردو ادب میں نووارد ادیبہ،مُصنّفہ و افسانہ نگار محترمہ کرن عباس کرن صاحبہ
پاکستانی ادب میں جو بو قلمونی ہے وہ پاکستان کی سر زمین پر فطرت کے پھیلائے وہ رنگ ہیں جو اِسے تازگی اور رومانس بخشتے ہیں
جب صوتی ترنگ فکر و نظر پر پڑتی ہے تو الفاظ ٹمٹماتے ہوں ستاروں کی طرح اترتے ہیں جو دل و روح کو طمانیت عطا کرتے ہیں
محمد اقبال بالم کی شعریات میں ایک رومانوی تموج کار فرما ہے سماجی ناہمواریوں کی بازگشت بھی سنائی دیتی ہے ۔