پی ایم سیٹیزن پورٹل کی افادیت سے انکار ممکن نہیں لیکن اس میں کئی قانونی سقم موجود ہیں جنہیں درست کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے۔ پولیس کو کنٹرول کرنا بہت مشکل کام ہے
کتاب کا مقدمہ معروف صحافی ، ادیب و کالم نگار جبار مرزا نے تحریر کیا ہے جس میں وہ لکھتے ہیں کہ “یہ مکاتیب گزرے دنوں کی یاد، ادب دوستی اور تاریخ بھی ہیں۔
ہمارا کلچر ہماری ثقافت کسی طرح بھی مادر پدر آزاد مغرب سے مطابقت نہیں رکھتی،بلکہ ہمارا ایک علیحدہ تشخص اور پہچان ہے
“موم کا پتھر” کیمبل پور کے معروف شاعر، ادیب و افسانہ نگار احسان بن مجید کا افسانوی مجموعہ ہے۔
یسریٰ بھی اسی معاشرے کے رِیت رواجوں میں اُلجھی ہوئی ایک نازک اندام لڑکی ہے لیکن یسریٰ سے وصال تک کے سفر میں اُسے نوجوان لڑکیوں کے جذبات کی ترجمان بنا دیا ہے
پروفیسر غلام ربانی فروغ گورنمنٹ کالج پنڈی گھیب اٹک میں پنجابی استاد مقرر ہوئے اور پہلے پروفیسر تھے جن کی ضلع اٹک میں پنجابی کی ترویج کے لیے بے پناہ خدمات ہیں
ٹرانسپورٹر مافیا او ر وزارت ریلوئے کی ملی بھگت نے کرونا وائرس کی آڑ میں 2منافع بخش ٹرینوں تھل ایکسپریس اور خوشحال ایکسپریس کو گذشتہ اٹھارہ ماہ سے بند کر رکھا ہے
اٹک کی مہان علمی و ادبی شخصیت ممتاز ماہرِ تعلیم کئی کتابوں کے مصنف پروفیسر غلام ربانی فروغ پنجابی سیوک ایوارڈ کے لیے منتخب کیے گئے
مسافروں کی مسافت ہو یا پھر سامان کی ترسیل پاکستان ریلوے سب سے سستا ترین ذرائع آمدورفت ہے
یوں تو مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مادری زبانوں کے حوالے سے ہر سال تقریبات اور ریلیاں منعقد کی جاتی ہیں ۔