مختیارا ایک متوسط زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا ۔ علاقائی اور مقامی اسکولوں میں واجبی سی تعلیم حاصل کی اور لڑکپن میں گاوں چھوڑ کر کراچی چلا گیا
چند ٹکوں کی خاطر اس علاقے کے ھزاروں درخت کاٹ دئے گئے تاکہ پلاٹ بیچ کر دولت جمع کی جاسکے
سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا تعلق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں تحصیل باڑہ کے سپاہ قبیلے سے ہے۔
اصل بات یہ تھی کہ ان لڑکیوں میں سے جس نے سر پر دوپٹہ جما رکھا تھا وہ اداکارہ بابرہ شریف تھیں جو اپنی خالہ سے عید ملنے آئی تھیں۔
سیاست تو پوری دنیاء میں کی جاتی ہے ۔ لیکن پاکستانی سیاست نے جو رنگ اور ڈھنگ اختیار کیا ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے
آج کا مسلمان ( اہل علم کو چھوڑ کر ) ، یہ تو جانتا ہے کہ جو شخص صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرے وہ کافر ، جو اہل بیت اطہار کو معیار حق نہ مانے وہ جہنمی
حضرت اسحاق بن ابراھیم علیہ السلام کے دو بیٹے تھے ۔ محیص اور یعقوب ۔ باپ بڑے بیٹے محیص اور ماں چھوٹے یعنی یعقوب علیہ السلام سے. زیادہ محبت کرتی تھی ۔
زمانہ ، وقت ہی کی ایک مخصوص تاریخی یا واقعاتی حالت اور دورانئیے کو کہتے ہیں ۔ ۔
تیسری قسط میں ہم سول ھسپتال تک پہنچے تھے ، جسےشھر کے وسط سے بہت دور ، ویرانے میں تعمیر کیا گیا
وہ کیمبل پور کیسا ہوگا ، جس کی شان میں میرے مانموں ، پنجابی زبان کے نامور شاعر اور فرزند کیمبل پور ، مرحوم حکیم تائب رضوی نے اتنی پیاری نظم لکھی