انصاف وہ ہے جو صرف ہوتا نہیں بلکہ چلتا پھرتا اور دوڑتا دکھائی دے ۔ ایسے ہی انصاف کی مثالیں آجکل پاکستان کی عدالتوں سے مل رہی ہیں
کسی پڑھے لکھے انسان کو یہ اختیار تو حاصل ہونا چاہئیے کہ وہ خلق خدا کی بھلائی اور راہنمائی کے لئے درست معلومات اور حقائق پر مبنی تجزیاتی تحریر ہی پیش کرسکے
دیہات انتظامی اور تجارتی طور پر کیمبل پور شہر پہ ہی انحصار کرتے تھے لیکن ان میں سے بیشتر آبادیوں کو پکی سڑک کی سہولت نصیب نہ تھی
انگلستان کی رانی ملکہ الزبتھ کے یونانی نژاد شوھر ، شھزادہ فلپ
21 جون 2021 ء کو اپنی 100 ویں سالگرہ منانے سے قبل ہی 99 برس کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے
میں اس وقت پشاور میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا جب ھندوستان نے رات کے اندھیرے میں ، ہمارے ملک پہ حملہ کردیا ۔
اس عظیم ہستی کے نام کرتا ہوں ، کہ جن کی تربیت نے مجھے اٹھنا ، بیٹھنا ، چلنا پھرنا ، لکھنا پڑھنا اور بولنا سکھایا
کامل پور سیدان کی تنگ مگر صاف ستھری گلیوں میں روشنی کے لئے پرانی طرز کے چراغدان ( Lamp Posts)نصب تھے ۔ یہاں شھر کی قدیمی امام بارگاہ واقع ہے
اردو کا جنم شہنشاہ شاہ جہان کے زمانے میں دلی میں ہوا اور بقول محمود خان شیرانی ، اردو دلی میں جنمی ، اترپردیش میں بیاہی گئی اور اب بڑھاپا پنجاب میں کاٹ رہی ہے ۔
کیا امراو جان اداء ایک حقیقی کردار تھا یا مرزا ھادی رسواء کی ذہنی تخلیق