تاریخ کا یہ جبر ہے کہ ، وہ جو ہے سو ہے ، آپ یا میں اسے بدل نہیں سکتے البتہ اسے بیان کرتے ہوئے ، اس کی تصویر کشی کے دوران اس کے بعض حصوں کو اپنی پسند کے رنگوں میں رنگ سکتے ہیں
میرے خیال سے ایک فی صد افراد بھی اس بات سے آگاہ نہ ہونگے کہ اس کھانے کے تیل کو ڈالڈا DALDA کا نام کیوں دیا گیا
بزرگوں سے یہ بھی سنا ہے کہ تخم تاثیر سات نسلوں تک دکھائی دیتی ہے ۔ اگر ایوب خان نہ آتے تو نہ جانے اسکندر مرزا ہمیں کہاں پہنچادیتے ۔
دیکھتے ہیں کہ
2 کا عدد کس طرح سے نظام کائنات سے منسلک ہے اور ہر وہ شے جس کا ذکر تین حصوں میں ہوا ، وہ کیسے 2 کے بندھن میں بندھ کر ہی وجود رکھتی ہے ۔
میں نے ضلع کچہری جاکر مبلغ 10 روپے کا اسٹامپ پیپر خریدا ، میں اور عاشق کلیم ، اپنے وقت کی معروف سواری ، تانگے میں بیٹھ کر ، امیدوار صاحب کے گاؤں پہنچے ۔
دشمن کے کارندے ہر روز ایک افواہ یا من گھڑت خبر چھوڑ کر ہم سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیتے ہیں اور ہم ہیں کہ سمجھتے نہیں
موضع جھوک خیالی ، تحصیل تاندلیانوالہ ، ضلع لائل پور پنجاب ، جہاں ایک بچہ پیدا ہوا۔ والدین نے اسے
محمد صدیق کا نام دیا ۔ اسی نے آگے چل کر ” ناز ” تخلص اپنایا
بھٹو مرحوم کی عادت تھی کہ اگر ضروری نہ ہو تو کسی کو بھی 5 سات منٹ سے زیادہ وقت نہیں دیتے تھے
زمینداروں اور جاگیرداروں کے اس ضلع میں ، بھٹو مرحوم کے نعرہء سوشلزم کو لیکر ، کوئی امیدوار سامنے آنے کی جرآت نہیں کرپارھا تھا
ہماری آبادی میں ایک تحصیلدار صاحب تھے ، سردار سلطان محمود خان بسمل مرحوم ، انہوں نے اپنے بچوں کے اسکول آنے جانے کے لئے ، ایک خوبصورت گھوڑی تانگہ رکھا ہوا تھا