مذہبی پیشہ ور اور خود غرض لوگ جنکی روزی مذہبی رسومات کے عمل پر منحصر ہے معصوم سادہ لوگوں کو طرح طرح کے توہمات میں پھنسا کر سچی روحانیت سے گمراہ کر دیتے ہیں
اٹک کی ثقافت میں یہ بات رچی بسی ہوئی ہے کہ یہ لوگ اپنی مادری زبان پر فخر کرتے ہیں
یہ دنیا میں ایک انوکھا واقع تھا کہ قرارداد منظور ہونے کے بعد صرف سات سال میں ایک پورا ملک معرضِ وجود میں آگیا
پاکستان میں سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان پنجابی ہے۔ زبان ایک ایسا سماجی عطیہ ہے جو زمانے کے ساتھ ساتھ نسل در نسل منتقل ہوتا رہتا ہے۔
سال کے مختلف مہینوں میں کاشتکاروں کے اوقات ہوتے ہیں، جنوری 15 ماگھ سے وہ اگلے موسم خزاں کے فصل کے لیئے ہل چلانا شروع کرتے ہیں
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے جن قدرتی مناظر و مقامات سے نوازا ہے ان میں سے ایک مقام وادی سوات جانے کا اتفاق ہوا
اٹک کی وہ زمین جو دریائے ہرو میں سلطان پور سے نیچے کٹ لگا کر اور وہ زمین جو چشموں اور دوسرے ندی نالوں میں کٹاؤ ڈال کر سیراب کی جاتی ہے آبی کہلاتی ہے۔
چھچھ آباد تے ملک غیر آباد” جس کا مطلب ہے کہ چھچھ اس وقت بھی اچھی پیداوار دیتا ہے
ضلع اٹک میں تحصیل پنڈی گھیپ تاریخی اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ آج کے مضمون میں اس تحصیل کی تاریخی اہمیت پر کچھ نکات بیان کئے جایئں گے۔