ایک اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تعلقات کا حالیہ احوال 9ویں...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
پنجاب ہائی وے پٹرول (پی ایچ پی) کی نومبر 2024 میں کی جانے والی کارکردگی کی رپورٹ...
لواری ٹنل پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں چترال اور وادی کالاش کی تین خوبصورت وادیوں بمبوریت، رومبور...
سیالکوٹ کو شاعر مشرق علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کا شہر کہا جاتا ہے، سیالکوٹ شہر...
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ قومی ٹیم کے لیے نہایت اہمیت کا...
مملکت خدادا پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارتی تعلقات کی تاریخ تین دہائیوں پر محیط ہے، جن...
میں،سہیل احمد صدیقی کی کتاب ”زبان فہمی” مطالعہ کررہا ہوں جو اُردو زبان کی درست ادائی...
حسن نصیر سندھوطنزیہ و مزاحیہ تحریریں لکھتے ہیں بہت اچھا لکھتے ہیں آپ کی تحریر قارئین کے...
بونی تا بوزوند روڈ، تورکھو اور تریچ کے دیہات کو چترال کے مرکزی علاقوں سے ملانے کا...
ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے...