شندور پولو فیسٹیول چترال اور گلگت بلتستان کا ایک مشہور سالانہ تقریب ہے جو دنیا کے بلند...
رحمت عزیز خان چترالی
رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں ۔
حکیم ناز جلالوی ایک ممتاز صوفی شاعر ہیں جو اپنی پنجابی زبان میں “کافیوں” کے لیے مشہور...
گلزار دانش کا تعلق نارووال کے نواحی گاوں ہلووال سے ہے، آپ اسوقت ساوتھ افریقہ میں مقیم...
خالد اسراں کا اردو افسانہ ‘عید’ منقطع روایات کی دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے جس میں...
حال ہی میں یونان میں پاکستانی صحافی اور میراتھن رنر مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ خبروں...
وحید منظر کا “ملی نغمہ” پاکستان کی تخلیق اور اس کی بقا میں شامل قربانیوں اور امنگوں...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان انتہائی خوش آئند خبر...
کرغزستان جو 1991 میں سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد آزاد ہوا، ایک مرکزی ایشیائی ملک ہے...
وحید منظر اردو زبان کے شاعر، ادیب اور صحافی ہیں، روزنامہ قومی حمایت کراچی کے مدیر ہیں،...
خیبرپختونخوا محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر کی جانب سے نتھیاگلی میں سیاحوں کے لیے...