اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی سائبان کرم انہی شعراء کو نصیب ہوتا ہے جو حبیبِ خدا کا نعت گو بن جاتا ہے
ایک سید بادشاہ جناب رضا حسین گیلانی صاحب بھی ہیں جو شہر ِ نعت فیصل آباد کے رہائشی ہیں ،آپ پیشہ ورانہ نعت خواں نہیں بلکہ اپنے شوق سے حضور ﷺ کی نعت کو پڑھتے ہیں
خوش بخت ہوں کہ لب پہ محمدﷺ کا نام ہے
اس واسطے لبوں پہ ثنا صبح و شام ہے
حافظ صاحب کے مجموعۂ نعت کا عمیق نظری سے مطالعہ کیا جائے تو یہ بات کھل کر واضح ہوتی ہے کہ آپ ایک معیاری شاعر ہیں کلام میں رنگ بھرنے کے لیے پورا زور لگاتے ہیں
میرے شہر سانگلہ ہل کے قریب شہر ِ نعت فیصل آباد میں ماشاءاللہ نعت کے حوالے سے مشاعروں کی شکل میں نعتیہ سرگرمیاں سارا مہینہ اور سال بھر جاری رہتی ہیں