محترم آغا جہانگیر بُخاری صاحب گوناگوں صلاحیتوں کے حامل ہمہ جہت شخصیت ہیں
ملک صاحب کے افسانے ایسی کہانیاں ہیں کہ جو سچے واقعات اور کرداروں کی حامل ہیں بلکہ یُوں کہئے کہ افسانوی انداز میں لکھی گئی یادداشتیں ہیں تو شاید غلط نہ ہوگا
اگر حقوق کے حوالے سے بات کی جائے تو, حقوق تو بس حقوق ہوتے ہیں , حقوق مساوی یا برابر کیسے ہو سکتے ہیں , حقوق تو اس کائنات کی ہر ذی روح شے کے ہیں
یہ ایک نہایت معیاری کتابی سلسلہ ہے جو علم و ادب کے چاہنے والوں کے لیئے ایک قیمتی اضافہ ہے