ایئر مارشل نور خان نے دو بار قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لیا پہلی مرتبہ میجر اکبر خان نرگھی سے مقابلے میں کامیابی حاصل کی

ملتان خورد کے مشرق میں ٹمن،مغرب میں شاہ محمدوالی، تراپ اور انجرہ ،شمال میں کوٹگلہ، کوٹ شیرا،پچند، اور لاوہ ہیں جنوب کی طرف جبی شاہ دلاور، کوٹیڑہ ہے۔

حق اور سچ کو صبر کے قلم سے ہی لکھا جا سکتا ہے۔ بعض کالم نگار وں کے کالم شاعری اور ادب سے ہم آہنگ ہوتے ہیں۔