زاہد اقبال بھیل صاحب کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے ۔ ان کی تاریخ پیدائش 15 جولائی 1978ء بروز ہفتہ
ڈاکٹر طارق محمود آکاش صاحب کا تعلق علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کے شہر سیالکوٹ سے ہے ۔
آپ بیک وقت شاعر ، ادیب ، محقق ، نقاد ، سینئر صحافی و سینئر کالم نگار اور روحانی سکالر ہیں ۔
پروفیسر امجد بابر کا خاندانی نام محمد امجد علی بابر ہے ۔ والد کا نام محمد اقبال ہے ان کی پیدائش 1973ء کو گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہوئی
خالد مصطفیٰ کا اصل نام خالد محمود ہے جب کہ قلمی نام خالد مصطفیٰ ہے جو آپ کے دادا غلام مصطفیٰ کی نسبت سے انھوں نے اختیار کیا ۔
شہزاد اسلم راجہ کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے ۔
گاؤں چھبیل پور تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے رہائشی ہیں ان کا خاندانی نام اکبر علی ہے ، تخلص غازی اور قلمی نام اکبر علی غازی ہے ۔
سئیں صادق حسنی ، لیہ کے معروف سرائیکی اور اردو شاعر ہیں ۔ تعارف کچھ اس طرح سے ہے کہ
سیّد معراج جامی کراچی سے ہیں۔ان کے آباو اجداد بغداد کے قصبہ جام (عراق) سے ہیں ۔ تجارت کے سلسلہ ہندوستان آیا کرتے تھے ۔