ادب انسان کو با ادب بناتا ہے ۔ پھر انسانیت سے متعارف کرواتا ہے ۔ محسوسات کو جنم دیتا ہے ۔ خیالات کو فروغ دیتا ہے ۔ احساسات کی پہچان
قدرت نے انھیں انسانوں کو قریب سے دیکھنے اور ان کی ناداریوں محرمیوں کو چہرے سے پڑھ لینے کی صلاحیت عنایت کی ہے ۔
عاصم بخاری کا تعلق میانوالی سے ہے ۔ تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہیں ۔ جدید لب و لہجہ کی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔
۳۱مئی۱۹۵۹ء کو اقبال حسین نے فطری صلاحیتیں لے کر اللّٰہ بخش خان کے گھر بھکر میں آنکھ کھولی ۔
اگر اردو شاعری کے آغاز و ارتقا پر غور کیا جاۓ تو تقریباً ہر شاعر کے ہاں حمد و نعت مل جاتی ہے ۔ اس کے لئے شاعر کا مسلمان ہونا بھی شرط نہیں ۔
ضلع بھکر کی تحصیل منکیرہ کے گاؤں شیرگڑھ جہاں صحرا ہی صحرا ہے ، دور دور تک ادب کا کوئی نام و نشان تک نہیں ملتا ۔
خاندانی نام رانا انیل چوہان ہے ۔ ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان میں 27 مارچ 1967ء کو رانا محمد انور کے گھر میں پیدا ہوئے ۔
آپ کے والد ماجد سید صادق حسین شاہ اور دادا سید علی شاہ مذہبی شخصیت تھے ۔ آپ کے بزرگ دینی علوم پر دسترس رکھتے تھے ۔
خاندانی نام محمد ارشد قادری ہے جب کہ ادبی نام ارشد حسان ہے ۔ 09 اگست 1988ء کو میاں محمد انور شاہ کے گھر ٹھٹھی شریف میانوالی میں پیدا ہوۓ ۔
خاندانی نام عاشق علی ہے ۔ جو ان کے دادا جی جمال دین نے رکھا تھا ۔ جبکہ قلمی نام عاشق علی فیصل ہے ۔