سوشل میڈیا کی یلغار ہے۔ قاری کتاب سے بہت دور ہوتا جارہا ہے۔ بے جا طوالت کو ترک نہ کیا گیا تو کتاب بینی اور کتاب خوانی مزید کم سے کم ہوتی جائے گی۔
گوجرانوالہ میں 21 نومبر 2021 کو تیسری آل پاکستان مقابلہ کتب کی انعامی ایوارڈ تقسیم تقریب کا اہمتام بڑے شاندار اور پر وقار انداز میں المشرق سائس کالج گوجرانوالہ میں کیا گیا۔
پروفیسر عاصم بخاری صاحب، خوش خط، خوش گفتار، خوش مزاج۔ اخلاق المختصر خوش کے زیادہ تر سابقے ان کی شخصیت پر فائق آتے ہیں۔
ضلع بھکر میں شاعری اور نثر کے حوالے سے کئی اعلٰی شخصیات ہر دور میں موجود رہی ہیں۔ ایک دور میں اسے تھل کا لکھنؤ بھی کہتے تھے