کتاب دوستی موجود ہے مگر کتاب کی طلب کم ہورہی ہے۔اس لئے اظہار وتخلیق کے انداز بھی نئے اپنانے پڑیں گے
یہ سفرنامہ ءزیارات ِایران و عراق ہے ۔اس کے مصنف قمر عباس گل ہیں۔ ان کا تعلق شیرگڑھ ضلع بھکر سے ہے
تقریب تقسیم ایورڈ
جہانیاں منڈی (خانیوال)16 جنوری 2022ء کو ایوارڈ تقسیم تقریب۔
اَدب زندگی سے کشید ہوتا ہے ۔ نئے لکھنے والوں کو حالات کے تناظر میں قلم اُٹھانا چاہیے۔
دل مضطر کی وجہ سے اور کچھ شاعری کے جنوں کی وجہ سے دل پابندی میں رہنا پسند نہیں کرتا تھا اور خلوت مجھے بہت پسند تھی میں اکثر جنگلوں بیابانوں میں رات کو نکل جاتا
سر زمین لیہ ۔ بزم حسنی ادبی سنگت ۔ بزم شفقت کے زیر اہتمام آج کی شام اردو اور سرائیکی کے معروف استادالشعراء ہمراز اچوی کے نام ادبی نشست منعقد کی گئی
نئے لکھنے والوں کا رویہ جس قدر پیار و محبت اور تعاون والا ہونا چاہئے۔ وہ نہیں ہے۔ اپنی ذات کے خول میں بند رہنے کی وجہ سے فن پاروں میں گہرائی نہیں معیار ہی نہیں
ایک درجن سے زائد ایم اے۔ بی ایس۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالات میری کتابوں پر لکھے گئے ہیں یا جا رہے ہیں۔ یہی بات مجھے حوصلہ دیتی ہے۔
سوشل میڈیا بہت طاقت ور میڈیا ہے اس نے مجھ جیسے کئی غیر معروف نام دنیا کو متعارف کرائے ہیں میں بھی اگر سوشل میڈیا کا سہارا نہ لیتا تو مجھے کوئی بھی نہ جانتا