بدالرحمن، ولدیت موسیٰ خان وٹو، ادبی نام تائب وٹو، بچپن۔ 14 سال تک اندھیرے گھر کا اجالا چراغ کے مصداق ماں باپ کا اکلوتا رہا۔
عاصم بخاری میں وسعت ِ مطالعہ کے ساتھ ساتھ ہمیں ان کے ہاں عمیق مطالعہ و مشاہدہ ء فطرت بھی ملتا ہے۔جو ان کی سوچ میں وسعت اور فکر میں گہرائی پیدا کرتا ہے۔
کتاب دوستی موجود ہے مگر کتاب کی طلب کم ہورہی ہے۔اس لئے اظہار وتخلیق کے انداز بھی نئے اپنانے پڑیں گے
یہ سفرنامہ ءزیارات ِایران و عراق ہے ۔اس کے مصنف قمر عباس گل ہیں۔ ان کا تعلق شیرگڑھ ضلع بھکر سے ہے
تقریب تقسیم ایورڈ
جہانیاں منڈی (خانیوال)16 جنوری 2022ء کو ایوارڈ تقسیم تقریب۔
اَدب زندگی سے کشید ہوتا ہے ۔ نئے لکھنے والوں کو حالات کے تناظر میں قلم اُٹھانا چاہیے۔
دل مضطر کی وجہ سے اور کچھ شاعری کے جنوں کی وجہ سے دل پابندی میں رہنا پسند نہیں کرتا تھا اور خلوت مجھے بہت پسند تھی میں اکثر جنگلوں بیابانوں میں رات کو نکل جاتا
سر زمین لیہ ۔ بزم حسنی ادبی سنگت ۔ بزم شفقت کے زیر اہتمام آج کی شام اردو اور سرائیکی کے معروف استادالشعراء ہمراز اچوی کے نام ادبی نشست منعقد کی گئی