گورنمنٹ کالج کیمبلپور جس کواب گورنمنٹ کالج اٹک کہاجاتا ہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور کے بعدغالباًپنجاب کاسب سے پراناکالج ہے۔ اس کالج میں بڑے بڑے نامی پروفیسررہے۔
ہم غمزدوں کے غم کا مداوا تمہی تو ہو
فرقت نصیب دل کا سہارا تمہی تو ہو
مدثر بن کے آئے ہیں مزمل بن کے آئے ہیں
وہ کل آیات قرآنی کا حاصل بن کے آئے ہیں
تاریخ آج تک اس جیسی کوئی دوسری شخصیت سامنے نہیں لا سکی جو فتنہ پروری ، چالاکی ،ذہانت اور خطرناکیت میں اس کی ہم پلہ قرار دی جا سکے
ہم جس عہد میں زندہ ہیں اس کا تو کیا ہی کہنا ۔عصرانے، ظہرانے اور عشائیوں میں پکوانوں کی گنتی اور بعد از تقریب بچ جانے والے انبار کا وزن ہی محال ہے
اب تک کا معلوم دنیا کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ حکومت فلپائن نے سپین سے آزادی کے سو سال پورے ہونے پر 1998 میں جاری کیا تھا
منشی فیض الدین نے "بزم آخر” میں قلعہ معلی دہلی کے آخری چہارشنبہ کا حال لکھا ہے۔ جس میں بادشاہ، شہزادے اور مکین دہلی ذوق و شوق سے حصہ لیتے لاکھوں روپے خرچ کر تے
بسمؔل غزل اور قطعہ کو اپنے اظہار کا ذریعہ بناتے ہیں اورنظم کا پیمانہ وہ صرف اس وقت استعمال کرتے ہیں جب انہیں اپنے وطن یا اپنے عقائد کے حق میں کچھ کہنا ہو
آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا حج کی اب تک کی تاریخ میں کبھی حج موقوف بھی ہوا؟