علمائے کرام ومشائخ عظام کا وفد ترکی، لیبیا، سعودی عرب، قطر اور فلسطین کے سفیر سے ملاقات کی۔ عالم اسلام اور باہم ملکی روابط پر تبادلہ خیال
علامہ مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی نے یکم مئی یوم مزدوراں کے موقع پر کہا رزق حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے کام کرنے والوں کی قدر کیجئیے
اپنے عہد کے باشعور شخص کو پہچاننا، اس کی خدمات کا اعتراف کرنا اور اس کی تعظیم کرنا تہذیب یافتہ معاشروں اور صاحبِ بصیرت اشخاص کا خاصا ہے۔
ختم قرآن ویوم قیام پاکستان کے موقع پرمرکز اسلا م جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اعوان آباد اٹک کینٹ کا 23واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد
منشی پریم چند سے لے کر کرشن چند اور سعادت حسن منٹو سے ہوتا ہوا افسانہ نگاروں کا یہ قافلہ ابھی بھی رواں دواں ہے
سینئر مدرس سید نسیم حسین شاہ 39 سالہ ملازمت کے بعد بہ عزت ذمہ داریوں سے سبک دوش ہو گئے۔
گورنمنٹ پراٸمری اسکول لطیف ماڈل فارم میں بچوں کی نصابی و ہم نصابی سرگرميوں کے حوالے سے ا تقریب منعقد ہوٸی
مقدسات و شعائر اسلام کا احترام کیا جائے,مغرب آزادی اظہار کے نام پر مقدسات و شعائر اسلام کی توہین کا سلسلہ بند کرے