پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نے مہنگائی میں پسنے والے عوام کی کمر توڑ دی غریب آدمی کے لیئے جسم و جان کا تعلق برقرار رکھنا مشکل ھو گیا
یہ دورجس میں ہم زندگی کر رہے ہیں بالخصوص ہمارے دیسی سماج میں جہاں لوگوں کے پاس بغیر کسی زاتی مفاد کے وقت نکالنا ممکن ہی نہیں
سعودی عرب میں عرصہ 30 سال سے مقیم پاکستانی شاعر محمد اسلم قمر جو کہ ایک پیشہ ور حکیم بھی ہیں گذشتہ دنوں ایک نجی دورے پر مسقط تشریف لائے
ملازمین کے حقوق کی جنگ ہر سٹیج پر لڑیں گے اپیکا کے ممبران سیسہ پلائی دیوار ہیں جو اپنی بات منوانا جانتے ہیں
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزز کے زیر اہتمام دو سالہ لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ کورسسز کے امتحانات 20 جون سے 25 جون تک منعقد ہونگے
جمعیت علمائے پاکستان ضلع اٹک اور انجمن نوجوانان الفلاح کے زیر اہتمام مرکز اسلام جامعہ حقانیہ اٹک کینٹ سے حقانیہ چوک اعوان آباد تک ریلی نکالی گئی
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع اٹک نے شعبہ صحت کیلئے تنظیمی عہدیداروں کا اعلان کر دیا
اٹک ( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان سے ) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے مرکزی ترجمان کی جانب سےنبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے
کٹر شہریار اقبال کو ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل اٹک کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا