مائیگریشن ایک صوبے میں کہیں بھی ہو سکتی ھے۔ پرانے زمانے میں موجودہ پورا پاکستان ایک صوبہ تھا اور اس کا نام مغربی پاکستان تھا۔
1948 میں حکومت پاکستان نے ایک روپیہ کا نوٹ جاری کیا ۔اس پر سیکریٹری وزارت مال کے دستخط تھے ۔
بھٹو صاحب ہی کے دور میں طلباء کو بسوں پر رعایتی کرایے کی سہولت مل گئی تھی اس رعایت سے ہم نے بھی 1975 سے 1981 تک کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج
شب یلدا یا شب چلّہ ایران میں منایا جانے والا ایک قدیم ترین جشن ہے۔ یہ جشن شمالی نصف کرہ زمین پر سال کی طویل
ہم لوگ 1989 میں ایبٹ آباد تھے۔ پہاڈی علاقے کے بازار میں بعض دکانیں سڑک کے لیول سے آٹھ دس فٹ اونچی ہوتی ہیں۔
ہندو ساہوکار سود مرکب پر قرض دیتے تھے ۔سود کی شرح ایک آنہ فی روپیہ فی مہینہ تک ہوتی تھی ۔
دروغ بر گردن راوی ایک چیک پوسٹ پر بہت سختی تھی کہ کوئی بی بی بغیر محرم کے سفر نہ کرے
ہیمٹ مسجد غفران قاضی کے گھر کے قریب مسجد ہے۔ مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ بہت سے لوگوں کے پاس اس کی چابیاں ہیں
جانوروں کو قابو کرنے اور باندھنے کے لئے مختلف قسم کی رسیاں استعمال ہوتی ہیں,جیسے ڈھنگا،نتھ،واگ،مہار،پوڑی،گل دانواں وغیرہ
بخت نِشاں کو کیمبلپور میں بخُت نِشاں تلفظ کیا جاتا تھا۔ خ پر پیش اور ت پر توقف جبکہ ن کے نیچے زیر اور ش مشدد۔