عاصم بخاری : شخص اور شاعر

عاصم بخاری : شخص اور شاعر

مقبول ذکی مقبول کی کتاب ٫٫ عاصم بخاری : شخص اور شاعر ،، اشاعت کے آخری مراحل میں


منکیرہ ( نمائندہ خصوصی) مقبول ذکی مقبول کی کتاب ٫٫ عاصم بخاری : شخص اور شاعر ،، تحریر و تحقیق پر مشتمل چوبیس مضامین شامل کئے گئے ہیں جو عاصم بخاری کے منظوم میں چھپی خوبیوں کو بیان کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ شخص پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے معروف شاعر و ادیب مقبول ذکی مقبول کے قلم سے لکھے گئے مضامین پہلے مختلف اخبارات میں شائع ہوتے رہے ہیں اب کتاب کی صورت میں جلد مارکیٹ آنے والے ہیں

عاصم بخاری : شخص اور شاعر

مقبول ذکی مقبول کو اس کاوش پر پروفیسر و ڈاکٹر صاحبان کی آراء اور صاحبِ کتاب کی شخصیت و فن پر اظہارِ خیال کیا گیا ہے جو کتاب میں شامل ہے ۔ عاصم شناسی کے زاویے سے یہ مقبول ذکی مقبول کا نادر ادبی شہ کار ہے ۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

مفت بجلی کی فراہمی، ملک کی تباہی

ہفتہ جنوری 25 , 2025
مملک خداداد پاکستان میں بعض اداروں کو مفت بجلی فراہم کرکے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا جارہا ہے جو کہ غربت اور مہنگائی کی چکی
مفت بجلی کی فراہمی، ملک کی تباہی

مزید دلچسپ تحریریں