عاصم بخاری … ادبی خاکہ

عاصم بخاری … ادبی خاکہ

خاکہ نگار مقبول ذکی مقبول (بھکر)

خاکہ
عاصم بخاری
کشادہ پیشانی
نیم وا مخمور آنکھیں
سدا بہار مسکراہٹ
بامُروت
میانہ قد
گوری رنگت
ذیابیطس جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود
چہرے پر بشاشت و لالی
بذلہ سنج
بر جستگی
کمال حافظہ
ہزاروں اشعار یاد
بر محل اشعار کی پیش کش
افسانوی و داستانی انداز
محفل پسند


باریش ، ہلکی مونچھ
تیزی سے جھڑتےسر کے بال
قانع ، قلندرانہ مزاج ، راضی بہ رضا
کم کی شکایت کرتے نہیں دیکھا
َاَلحمد لِلہ عَلی کُلِ حالِِ
شائستگی
مخصوص اندازِ گفت گو
علم دوست
ادب نواز
صاحبِ مطالعہ
متاثر کن آواز
مزاج میں ٹھہراو
مدلل گفتگو
منفرد
معروف افسانچہ نگار

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

پارہ چنار کا مسئلہ

بدھ جنوری 1 , 2025
پارہ چنار کا مسئلہ ایک ایسا پیچیدہ اور گہرا مسئلہ ہے جس نے نہ صرف علاقے کی عوام کو متاثر کیا بلکہ پورے ملک میں تشویش پیدا کی ہے
پارہ چنار کا مسئلہ

مزید دلچسپ تحریریں