سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس و تقسیم اسناد 

اٹک(شجاع اختر اعوان ) مرکزاسلام جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ کی ذیلی شاخ جامعہ حقانیہ اسرارالعلوم ملاں منصور اٹک میں سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس و تقسیم اسناد کا انعقاد جامعہ ھذا کے مدرس و نگران اعلیٰ صاحبزادہ حافظ اسرار احمد ہاشمی کی زیر نگرانی کیا گیا، جس میں استاذالعلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی نے فارغ التحصیل طلباء میں اسناد تقسیم کیں۔اور عالم اسلام کے لیئے دعا کی، تقریب میں خصوصی شرکت صاحبزادہ انجینئر محمد طیب میلادی گولڈمیڈلسٹ ناظم اعلی جامعہ حقانیہ مرکز نے کی جبکہ خطاب علامہ حافظ غلام مرتضٰی کمالہ نے پیش کیا۔

سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس و تقسیم اسناد 

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

گاہ، منگالی اور حلوہ

پیر اکتوبر 24 , 2022
گندم کٹائی ، گہائی اور بھوسا کھلیان ( کھلواڑے) سے گھر پہنچانے کےلئے زیادہ بندوں کی ضرورت ہوتی تھی۔اس کے لئے مزدور نہیں ملتے تھے
گاہ، منگالی اور حلوہ

مزید دلچسپ تحریریں