علامہ رفاقت حقانی کے صاحبزادے کی شادی
علامہ رفاقت حقانی کے صاحبزادے حافظ رمضان اعوان شادی کے بندھن بندھ گئے
ڈاکٹرز، انجینئرز، صحافی،سیاسی، سماجی، مذہبی اہم شخصیات کی حسبِ دعوت محدود تعداد میں شرکت
اٹک(ڈاکٹرشجاع اختر اعوان )استاذالعلماء مفتی ابو طیب رفاقت علی حقانی کے فرزند ارجمند،فاضل علوم اسلامیہ حافظ انجینئر محمد طیب میلادی گولڈمیڈلسٹ کے برادر اصغر صاحبزادہ حافظ محمد رمضان عرف جانی اعوان شادی کے بندھن میں ماشاء اللہ شادی ہال اٹک میں بندھ گئے، تفصیلات کے مطابق تقریب میں نصیر ملت پیر نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف کے دست راست پیر سید سجاد حسین شاہ بخاری آستانہ عالیہ باغ نیلاب شریف،محقق ابن محقق صاحبزادہ ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی،سابقہ ایم پی اے سید اعجاز حسین بخاری،صاحبزادہ حافظ محمود احمد دریاشریف،صاحبزادہ حافظ سعید احمد دریاشریف،پیر سید عطاء اللہ شاہ گیلانی آستانہ عالیہ ڈھیر شریف،جگر گوشہ ریاض الملت صاحبزادہ قاری محمد عثمان خان واجد،الحاج خان غلام خان بنگش، کرنل ظہور الحق نقیبی،علامہ ظفر اقبال حقانی،علامہ محمد سعید قادری،صاحبزادہ حافظ نذیر احمد قادری،ڈاکٹر عبادت خان ملک، سماجی رہنما حاجی افضل خان بنگش،کرنل آصف خان بنگش،یادگار اسلاف پیر حافظ عبدالحق آستانہ عالیہ بحر الحق شریف کے منظور نظر حاجی دلنواز لالہ،الحاج محمد الیاس چشتی نگران اعلی سیرت کمیٹی اٹک، شہزاد احمد چشتی، سلطان صحافت سردار سلطان سکندر،حاجی سردار عدیل افضل خان،ندیم رضا خان جنرل سیکرٹری سیرت کمیٹی اٹک،ڈاکٹر عرفان احمد قادری، ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن نورانی،حاجی محمد فیاض،ملک اعظم سرور اعوان،حاجی رانا سہیل صادق،الحاج اعظم خان چشتی، چوہدری حکیم خالد محمود،تحصیلدار ملک نثار خان،ملک جنید افتخار فقیر آباد،ڈاکٹر حاجی نذیر احمد،ڈاکٹر حاجی خان زمان خان،پرنسپل شیخ آصف محمود صدیقی،ملک نوازش خان ایکسائز اسلام آباد، صوفی دلاور حسنی نقیبی،صوفی محمد طارق نقیبی،شیخ فیصل ندیم، ملک شاہد محمود،ماسٹر ممتاز خان،صوبیدار غلام رزاق کے لخت جگر عبدالخالق سمیت دیگر ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد نے محدود تعداد میں شرکت کی۔ڈاکٹر محمد شعبان حقانی،ملک رجب علی حقانی اعوان اورڈاکٹر علامہ محمد یاسر اعوان نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |