ایڈھاک ریلیف نوٹیفیکشن انتھک محنت کا نتیجہ

ایڈھاک ریلیف نوٹیفیکشن اپیکا کارکنان و قائدین کی انتھک محنت کا نتیجہ

اٹک ( پ ر ) ایڈھاک ریلیف نوٹیفیکشن اپیکا کارکنان و قائدین کی انتھک محنت کا نتیجہ ھے ملازمیں کے حقوق کی خاطر جہدو جہد جاری رہے گی ان خیالات کا اظہار صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع اٹک احمد خان نے ملازمین کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر جنرل سیکٹریری ایجوکیشن یونٹ اسد عباس اور میڈیا ایڈوائزر شجاع اختر اعوان اور پریس سیکٹریری اپیکا ایجوکیشن یونٹ فیاض احمد سنئیر نائب صدر عبدالستار بھی موجود تھے.

ایڈھاک ریلیف نوٹیفیکشن انتھک محنت کا نتیجہ

انہوں نے کہا کہ ملک میں تنخواہوں کا یکساں نظام وقت کی اھم ضرورت ھے صوبائی حکومتیں وفاق کے برابر ملازمین کے میڈیکل ہاؤس رینٹ یوٹیلیٹی الاوئنس جاری کیا جائے تاکہ وہ ہوش ربا مہنگائی کا مقابلہ کر سکیں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ھوئی مہنگائی سے ملازمین طبقہ شدید متاثر ھواء ھے ملازمین نے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے سٹیج سے بھر پور کردار ادا کیا ھے اور ہمشہ قائدین کی آواز پر لبیک کہا ھے

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

ہم کیوں پیچھے ہیں ؟

ہفتہ اگست 12 , 2023
میں ڈنمارک کی ایک ٹرین میں سفر کر رہا تھا۔ ٹرین میں ایک شریر بچہ بھی تھا جس کی شرارتوں کی وجہ سے میری توجہ بٹ رہی تھی اور میں حسین قدرتی مناظر سے
ہم کیوں پیچھے ہیں ؟

مزید دلچسپ تحریریں