ادیبوں کی پذیرائی

ادیبوں کی پذیرائی

اٹک(خصوصی رپورٹ) کتاب میلہ 2021 کے کامیاب انعقاد اور بھرپور پذیرائی پر چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود و چیف آفیسرز عظمت فرید وڑائچ نے ایک خصوصی تقریب میں کتاب میلہ کو کامیاب بنانے اور اعلی کارکردگی پر شعراء و ادیبوں میں خصوصی ایوارڈ تقسیم کیے لیجنڈ شاعر مشتاق عاجز اردو و پنجابی کے مقبول شاعر طاھر اسیر محقق و مصنف مونس رضا شاعر سید نصرت بخاری محقق مصنف و کالم نگار ڈاکٹر شجاع اختر اعوان بلدیہ اٹک کے راجہ زاھد حسین کو خصوصی ایوارڈ دئیے گے اس موقع پر بلدیہ اٹک کے کونسلرز ملک جاوید اقبال شیخ نثار احمد و دیگر عملہ بھی موجود تھا

shuja awan

ڈاکٹر شجاع اختر اعوان

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

حضرت سلیمانؑ اور ملکہ بلقیس

جمعرات دسمبر 9 , 2021
تاریخ کی گہرائی میں جائیں تو علم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے حضرت سلیمانؑ کے جد امجد حضرت یعقوبؑ نے اس جگہ مسجد تعمیر کرکے اللہ کی عبادت شروع کی
حضرت سلیمانؑ اور ملکہ بلقیس

مزید دلچسپ تحریریں