نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے

اٹک ( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان سے ) ‏بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے مرکزی ترجمان کی جانب سےنبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے،ناموس رسالت ﷺ امت کیلیےسرخ لکیر ہے

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے


عالم اسلام فی الفور فاشسٹ بھارتی حکومت کا سفارتی،تجارتی بائیکاٹ کرے اور اس مسئلہ کو عالمی سطح پر اٹھائے رسول اللہ ﷺ ایک مسلمان کو اسکی جان مال اور اہل عیال سے بھی زیادہ عزیز ہیں انکے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع اٹک کے ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا جس میں ضلع بھر سے اپیکا عہدیداروں نے شرکت کی

pic 2

ضلع کونسل اٹک کے جناح ہال میں منعقدہ اس اجلاس کی صدارت ضلعی صدر احمد خان نے کی مرزا سراج الدین بیگ رفیق اسلام میاں شکیل احمد محمد طفیل خان رفعت حیات خان امجد علی مبارک خان و دیگر عہدیداروں نے شرکت کی اور 9 جون کو مرکزی و صوبائی قیادت کے حکم پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا میں بھر پور شرکت کرنے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ موجودہ تمام الاوئنسسز تنخواہ میں ضم کر کے کینوینس الائنس ہاؤس رینٹ و میڈیکل الاوئینس میں اضافی کیا جائے اور مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافی کیا جائے اگر ہماری قیادت کے مطالبات نہ مانے گئے تو دما دم مست قلندر ھو گا

shuja awan

ڈاکٹر شجاع اختر اعوان

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

ایپکا اٹک کے شعبہ صحت کے لیےعہدیدران

جمعرات جون 9 , 2022
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع اٹک نے شعبہ صحت کیلئے تنظیمی عہدیداروں کا اعلان کر دیا
ایپکا اٹک کے شعبہ صحت کے لیےعہدیدران

مزید دلچسپ تحریریں