علامہ سعد رضوی کی میرا شریف آمد

اٹک( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ) علامہ سعد رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان نے شادی کے بعد اپنے پیر خانہ آستانہ عالیہ میرا شریف میں خصوصی حاضری دی نماز جمعہ کے بعد دربار عالیہ میرا شریف حضرت خواجہ احمد میروی کے دربار پر حاضر ہوئے اور خصوصی دعا میں شرکت کی۔

علامہ سعد رضوی کی میرا شریف آمد

بعد ازاں سجادہ نشین حضرت پیر علامہ فاروق احمد میروی پیر محمد محمود میروی اور پیر محمد نظام میروی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر سجادہ نشین پیر فاروق احمد مہروی نے حافظ سعد رضوی کو شادی کی مبارکباد دی اور خصوصی تحائف عطا فرمائے اور آپ کی کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

14فروری ...تاریخ کے آئینے میں

پیر فروری 14 , 2022
14فروری ...تاریخ کے آئینے میں
14فروری …تاریخ کے آئینے میں

مزید دلچسپ تحریریں