اقلیم نعت سے نعت ریسرچ سینڑتک

اقلیم نعت سے نعت ریسرچ سینڑتک

نعتیہ ادب کے فروغ و اشاعت کے لیے ١٩٩٣ ء میں سید صبیح الدین رحمانی نے ایک ادارہ قائم کیا  جس کا نام انہوں نے ” اقلیم نعت” رکھا .

انہوں نے اس ادارے کے تحت کتابی سلسلے کا آغاز بھی کیا اور اس ادارے سے  چند نعتیہ مجموعے اور انتخابِ نعت شائع کئے جن کو ادبی حلقے میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھا گیا . نعت رنگ کے نام سے انہوں نے ایک جریدے کو بھی شائع کیا ۔ نعت رنگ تنقید نعت کی صف میں پہلا جریدہ ہے جس نے کم عرصے میں ادبی حلقوں کو اپنی جانب نہ صرف متوجہ کیا بلکہ  جامعات کی سطح پر بھی مقبول ہوا جس سے نعت کا کینوس جامعات میں علمی سطح پر وسیع ہوا ۔اس جریدے کی مقبولیت کا اندازہ اس کی مسلسل اشاعت سے لگایا جا سکتا ہے.

اقلیم نعت سے نعت ریسرچ سینڑتک

ء ٢٠٠٢ :قیام  

ء میں ٢٠٠٢ نعت ریسرچ سینٹر کا پہلا نام “اقلیم نعت” رکھا گیا تھا جسے بعد ازاں

نعت ریسرچ سینڑ کے نام سے تبدیل کر دیا گیا                                                                                

سید صبیح رحمانی : بانی وصدر نشیں

ڈائریکٹر: ڈاکٹر عزیز احسن

مقاصد: فروغِ نعت

نعت رنگ : نعتیہ ادب کی ترویج کے لیے نعتیہ جریدہ ہے جس کے اجراء کا مقصد جامعات کی سطح پر نعتیہ ادب کی ترویج ہے ۔یہ جریدہ سال میں ایک بار نعت ریسرچ سینٹر کے زیر ااہتمام شائع ہوتا ہے۔

ء ١٩٩۵: نعت رنگ کا اجراء

ء میں انہوں نے اس ادارے کے تحت کتابی سلسلے کا آغاز کیا اور نعت رنگ کے ١٩٩۵

نام سے ایک جریدے کو شائع کیا ۔ نعت رنگ تنقید نعت کی صف میں پہلا جریدہ ہے جس نے کم عرصے میں ادبی حلقوں کو اپنی جانب نہ صرف متوجہ کیا بلکہ  جامعات کی سطح پر بھی مقبول ہوا جس سے نعت کا کینوس جامعات میں علمی سطح پر وسیع ہوا .اس جریدے کی مقبولیت کا اندازہ اس کی مسلسل اشاعت سے لگایا جا سکتا ہے ، آج نعت رنگ کے ٣٢ شمارے منظر عام پر آ چکے ہیں ۔ نعت رنگ نے نعتیہ افق پر قوسِ قزح کی ماند جوعلمی رنگ بکھیرے ہیں وہ قابل ستائش ہیں.

ایوارڈ :

جریدے نعت رنگ  کی اہمیت و مقبولیت کے پیش نظر حکومت پاکستان نے صدارتی سطح پر دو بار سیرت ایورڈ سے نوازا ۔نعت رنگ کو پہلا ایوارڈ سال ٢٠٠۴ء کو جبکہ دوسرا  ایوارڈ ٢٠١٣ء میں نوازا گیا.

نعت رنگ پر ہونے والے سندی مقالہ جات:

  نعتیہ شاعری کے فروغ میں۔نعت ریسرچ سینٹر کی خدمات، سطح ،ایم فل، مقالہ  نگار،حلیمہ بی بی ،نگرانِ مقالہ، ڈاکٹر محمد سفیان صفی،ہزارہ یونیورسٹی,

ء ٢٠١١-٢٠ ١٢

 نعت رنگ کا توضیحی اشاریہ،سطح، ایم فل،مقالہ نگار،عثمان یوسف،نگرانِ مقالہ،ڈاکٹر محمد یار گوندل،سرگودھا یونیورسٹی

اردو نعتیہ ادب کے فروغ میں نعت رنگ کا کردار، سطح، ایم فل،مقالہ نگار،مصباح فردوس نیازی،نگرانِ مقالہ،ڈاکٹر مسرور احمد ،ایسٹ یونیورسٹی ،حیدر آباد،سندھ

مجلہ نعت رنگ کے تنقیدی مباحث کا مطالعہ،مقالہ نگار،اقصی سلطانہ، نگرانِ مقالہ،سطح ،ایم فل،ڈاکٹر احمد یار گوندل،سرگودھا یونیورسٹی ٢٠١٧-٢٠١۵ء

تنقیداتِ نعت رنگ کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ “نعت رنگ ” کے تناظر میں ، سطح ،ایم فل ،مقالہ نگار ،تہمینہ مرتضی،نگران مقالہ ،جی سی فار ویمن یونیورسٹی آف فیصل آباد، ٢٠١٩ ء

ادبی مجلہ نعت رنگ میں اسلامی تاریخی عناصر کا مطالعہ،سطح پی ایچ ڈی مقالہ نگار،نسیم اختر،نگران مقالہ،ڈاکٹر حمید الفت ملعانی ،قرطیہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ،٢٠٢٢-٢٠٢۴انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیرہ اسماعیل خان

نعت ریسرچ سینٹر پر ہونے والا سندی مقالہ :

فروغ نعت میں نعت ریسرچ سینٹر کا کردار،سطح ایم فل ،مقالہ نگار ،صاحبزادہ علاو الدین صابری، نگرانِ مقالہ ڈاکٹر سید غضنفر احمد ،شعبہ قرآن وسُنہ اسلامک سٹڈیز ،جامعہ کراچی,٢٠٢٣ ء

نعت رنگ پر شائع ہونے والی کتب:

موضوعاتی اشاریہ السیرہ العالمی اور نعت رنگ ،مرتب حافظ محمد اظہر سعید ،٢٠٠٣ء

نعت رنگ کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ، (١تا١۵شمارے)،پروفیسر شفقت رضوی، ٢٠٠۴ء

اشاریہ نعت رنگ (١تا٢٠شمارے)،ڈاکٹر محمد سُہیل شفیق، ٢٠٠٩ء

نعت رنگ اہل علم کی نظر میں، ڈاکٹر شبیر احمد قادری، ٢٠٠٩ء

  فنِ اداریہ نویسی اور نعت رنگ، ڈاکٹر افضال احمد انوار، ٢٠١٠

نعت نامے ،ڈاکٹر محمد سُہیل شفیق، ٢٠٠١۴ء   

                                      ٢٠١۵ء ڈاکٹرشہزاد احمد،  نعت رنگ کے پچیس شمارے

نعت نامے ،دوسرا ایڈیشن، ڈاکٹر سُہیل شفیق، ٢٠٢۴ء

نعت رنگ کے اداریوں کی تنقیدی جہات،ڈاکٹر ریاض مجید،٢٠٢۴ء

تنقید نعت: نیا تناظر نئی تفہیم ،ڈاکٹر ابرار عبد السلام ،٢٠٢

نعت رنگ پر آن لائن چھپنے والے مضامین:

نعتیہ ادب کے فروغ میں علمی جریدہ ”نعت رنگ“ کا کردار

ڈاکٹر جمیل الرحمان ملک

نعت رنگ, رفیع الزمان زبیری ,

 اتوار 9 مئ2021

کچھ نعت رنگ و نعت ریسرچ سینٹرکے بارے میں

(Rashid Ashraf, Karachi)

سید صبیح رحمانی کا’’نعت رنگ‘‘ ۔۔۔ ایک تاثر : ڈاکٹرشبیر احمد قادری

نعت رنگ کے تنقیدی زاویے,مضمون نگار : ڈاکٹر ابرار عبدالسلام

نعت رنگ نمبر 28،نعتیہ ادب کا کتابی سلسلہ : ملک نواز احمد اعوان

کتابی سلسلہ ’’ نعت رنگ

(اعلی حضرت احمد رضا شاہ بریلوی نمبر)

نعت گوئی کی فنی،فکری اورموضاعاتی جہات

،تنقیدِ نعت اور نعت رنگ،صابر حسین جعفری،مجلہ زبان و ادب ،جی سی یونیورسٹی آف فیصل آباد

صبیح رحمانی کا تنقیدی شعور ’(نعت رنگ ‘کے اداریوں کی روشنی میں)

Critical insight of Sabih Rehmani (In the Light of Editorials of ‘Naat Rang’)

ڈاکٹر ابرار عبدالسلام ،پروفیسر،صدرشعبہ اردو، ایمرسن یونیورسٹی، ملتان،ادبی مجلہ،زبان و ادب،جی سی یونیورسٹی ،فیصل آباد

شمائلہ منیب، اے ریویو آف نعت رنگ

مطبوعات نعت ریسرچ سینڑ:

نعت ریسرچ سینٹر کی اردو و انگریزی کتب کی تعداد الحمد اللہ سو تک پہنچ چکی ہے جس میں تنقید ،تحقیق،تزکرے ،مضامین اور شعری مجوعے وغیرہ شامل ہیں۔ جن کو یہاں طالبہ و طا لبات کی سہولت کے لیے بلحاظ ترتیب مرتب کیا گیا ہے

تنقید:

نعت میں کیسے کہوں،پروفیسر محمد اقبال جاوید

غالب اور ثنائے خواجہ ،مرتب صبیح رحمانی۔

نعت کی تخلیقی سچائیاں،ڈاکٹر عزیز احسن

ہنر نازک ہے،ڈاکٹر عزیز احسن

اردو نعت اور جدید اسالیب،ڈاکٹر عزیز احسن

نعت نگر کا باسی،صبیح رحمانی

جادہء رحمت کا مسافر،ڈاکٹر حسرت کاسنگنجوی

نعت اور تنقید نعت،ڈاکٹر ابو الخیر کشفی

فنِ اداریہ نویسی اور “نعت رنگ” ،ڈاکٹر افضال احمد انوار

نعتیہ ادب کے تنقیدی نقوش،پروفیسر محمد اکرم رضا

نعت کے تنقیدی آفاق،ڈاکٹر عزیز احسن

نعت شناسی،ڈاکٹر ابو الخیر کشفی

پاکستان میں اردو نعت کا ادبی سفر،ڈاکٹر عزیز احسن

نعتیہ ادب کے تنقیدی زاویے،ڈاکٹر عزیز احسن

اصول نعت گوئی،حکیم حازق    

نعت اور جدید تنقیدی رجحانات،کاشف عرفان

پاکستانی اردو غزل میں حمدیہ و نعتیہ عناصر محمد کاشف ضیاء

صبیح رحمانی کی نعتیہ شاعری،ڈاکٹر شمع افروز

حمدیہ شاعری کی متنی وسعتیں،ڈاکٹر عزیز احسن

تقدیسی ادب کا فکری تناظر،ڈاکٹر عزیز احسن

نعت نگاری: فنی و تاریخی تناظر،قاضی اسد ثنائی

ناعت فرخندہ بخت،علی صابر رضوی

اردو نعت میں تنظیمی بیانیہ،طارق ہاشمی

ریاض حسین چوہدری کی نعت نگاری،شیخ عبدالعزیز دباغ

نعت کے تخلیقی زاویے،ریاض حسین چوہدری

افسر ماہ پوری کی نعت ،ڈاکٹر شمع افروز

حمد و نعت کے معنیاتی زاویے ،ڈاکٹر عزیز احسن

نعتیہ شاعری کے شرعی تقاضے ،ڈاکٹر عزیزباحسن

تحقیق:

ہاکستانی زبانوں میں نعت،صبیح رحمانی

اردو نعتیہ ادب کے انتقادی سرمائے کا تحقیقی مطالعہ، ڈاکٹر عزیز احسن

نعت رنگ کے پچیس شمارے(ایک اجمالی تعارف)،ڈاکٹر شہزاد احمد

وفیات نعت گویانِ پاکستان،ڈآکٹر محمد منیر احمد سلیچ

نعت رنگ کے فروغ میں “نعت رنگ” کی خدمات،حلیمہ سعدیہ منگلوری

اردو کا حمدیہ ادب – اجمالی مطالعہ،صبیح رحمانی

دبستان فلم کے نعت نگار،اکرم کنجاہی

تحقیق و تنقید:

اردو حمد و نعت پر فارسی شعری روایات کا اثر

اردو نعت کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ،رشید وارثی

اردو شاعری میں نعت (ابتدا سے محسن کاکوروی تک) ڈاکٹر محمد اسماعیل آزاد فتح پوری

اردو شاعری میں نعت (حالی سے حال تک) ، ڈاکٹر محمد اسماعیل آزاد فتح ہوری

کلام رضا فکری و فنی زاویے،صبیح رحمانی

دل جس سے زندہ ہے،( ظفر علی خان کی نعتیہ تب و تاب

ڈاکٹر عزیز احسن اور مطالعات حمد و نعت،صبیح رحمانی

ہماری ملی شاعری میں نعتیہ عناصر،ڈاکٹر ابرار عبدالسلام

تنقیدِ نعت : نیا تناظر نئی تفہیم،ڈاکٹر ابرار عبد السلام

نعت کی تنقیقی و تخلیقی جہات،ڈاکٹر سراج احمد قادری

دُرج نعت ،ڈاکٹر راہی فدائی

تحقیق و تجزیئے:

اردو میں  معراج نامے( تاریخ و تجزیہ) ،ڈاکتر سید یحییٰ نشیط

عہد رسالت میں نعت،ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان

اردو شاعری میں واقع معراج،ڈاکٹر طاہرہ انعام

اردو نعت اور چند ادبی تحریکیں ،ڈاکٹر طاہرہ انعام

تزکرے:

کراچی کا دبستانِ نعت،منظر عارفی

مناقب امام حیسن اور شعراء کراچی ،منظر عارفی

مناقب خلفائے راشدین اور شعرائے کراچی ،منظر عارفی

مضامین:

تمحید و تحسین ( حمدیہ و نعتیہ مضامین ) ہروفیسر محمد اقبال جاوید

نعت رنگ اہل۔علم کی نظر میں،ڈاکٹر شبیر احمد قادری

تحسینِ رسالت،ہروفیسر محمد اقبال جاوید

مکاتیب مضامین:

نعتیہ ادب : مسائل و مباحث (خطوط کا تجزیاتی مطالعہ

                                             نعت نامےبنام صبیح رحمانی،ڈاکٹر محمد سُہیل شفیق       

نعت نامے ،ڈاکٹر ابرا عبدالسلام

اقبالیات:

مثنوی رموزِ بیخودی کا فنی و فکری جائزہ

اشاریہ:

اشاریہ نعت رنگ(بیس شمارے) ،ڈاکٹر سُہیل شفیق

سیرت:

تعلق بالرسول کے تقاضے اور ہم،ڈاکٹر عزیز احسن

کتابیات:

فہرست کتب خانہ نعت ریسرچ سینٹر ،محمد طاہر قریشی

کلیات:

کلیات عزیز احسن ،صبیح رحمانی

زبورِ حرم، اقبال عظیم

کلیاتِ نعت: شیخ عبد العزیز دباغ

شعری مجوعے:

بہشت تضامین : حافظ عبد الغفار حافظ

خیر البشر ( میلاد نامہ) ،نور بانو محجوب

شہہ لولاک ،امان خان دل

شہپر توفیق،ڈاکڑ عزیز احسن

قوسین، آفتاب کریمی

نزول: شفیق الدین شارق

آنکھ بنی کشکول،آفتاب کریمی

آپﷺ حنیف اسعدی

کرم و نجات کا سلسلہ ،ڈاکٹر عزیز احسن

نعت و سلام وحیدہ نسیم

ممدوحِ خلائق،آفتاب کریمی

زمزمہ سلام ، سیما منیر

مدحت نامہ،صبیح رحمانی

عطرِ خیال، شبنم رومان     

یہ روح مدینے والی ہے ،رئیس احمد 

خوشبو کا سفر:حمد احمد اریب

ثناء کی نکہتیں (مجموعہ نعت بر زمینِ غالب

سید محمد نور الحسن نور نوابی عزیزی

کشفیہ: سلیم شہزاد

انتخابِ نعت : پروفیسر محمد اقبال جاوید

حرا کی خوشبو، انجم نیازی

ریاض حمد و نعت: ریاض حسین چوہدری

مخزنِ نعت: پروفیسر محمد اقبال جاوید

ثناء نثراد ،جنید نجم سیٹھی

نصاب غلامی: ریاض حسین چوہدری

وردِ مسلسل ،ریاض حسین چوہدری

روشنی یا نبی ﷺ شیخ عبد العزیز دباغ

عقیدت کے پھول: شکیل فاروقی

اُمید طیبہ رسی : ڈاکٹر عزیز احسن

مرقع چہل حدیث مجموعہ حدیث : ہروفیسر محمد اقبا ل جاوید

بہارِ قبول: حامد یزدانی

طلوعِ سحر ،( کلام عزیز احسن کا سرائیکی منظوم ترجمہ) ، فرہاد فریدی

نعت رنگ کی انگریزی مطبوعات کی فہرست
شاعری:
اَن ٹو ہز فیٹ ،مترجم ,سارہ کاظمی
جادہء رحمت،متر جم ،جسٹس منیر احمد مغل
نثری کتب :
ایکسی لینس آف نعت ، ڈاکٹر عزیر احسن
دی کریٹیو استھٹیک آف نعت ،ڈاکٹر عزیز احسن

پتہ:

,گلستان جوہر, 14بلاک،کراچی ،پاکستان. B-306

ویب سائٹ ,لنک

ای میل:

 [email protected]

حوالہ جات:

1: نعتیہ ادب کے فروغ میں علمی جریدہ ”نعت رنگ“ کا کردار

2: نعت رنگ

3: کچھ نعت رنگ و نعت ریسرچ سینٹرکے بارے میں

4: سید صبیح رحمانی کا’’نعت رنگ‘‘ ۔۔۔ ایک تاثر : ڈاکٹرشبیر احمد قادری

6: نعت رنگ نمبر 28،نعتیہ ادب کا کتابی سلسلہ

7: کتابی سلسلہ ’’ نعت رنگ‘‘ (اعلی حضرت احمد رضا شاہ بریلوی نمبر)

8: Cirtisim of Naat and “Naat Rang”

9: Naat Rang

Article by : Shumaila Munib Shumail

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

ظلم پھر ظلم ہے

جمعرات اکتوبر 17 , 2024
ہمارے ہاں کچھ واقعات ایسے بھی پیش آ جاتے ہیں کہ اپنے پاکستانی ہونے پر شرم محسوس ہونے لگتی ہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ اس میں وطن کی مٹی کا
ظلم پھر ظلم ہے

مزید دلچسپ تحریریں