کیمبل پوری ادبی سنیہا کا قیام

1

آج بتاریخ8-جنوری 2021کو طے شدہ پروگرام کے تحت ریلوے اسٹیشن اٹک پر ایک اجلاس ہوا جس میں مشتاق عاجز،طاہر اسیر اور راقم نے کیمبل پوری بولی کی ترویج و اشاعت کے لیے غور کیا۔مدلل گفتگو اور مباحثے کے بعد ایک ایسی فعال تنظیم بنانے پر اتفاق ہوا جو کیمبل پوری بولی کی ترویج و اشاعت کے لیے کام کرے۔تنظیم کے نام کے لیے شرکا نے کئی نام پیش کیے۔جن میں سے”کیمبل پوری ادبی سنیہا”کو منتخب کر لیا گیا۔۔متفقہ طور مشتاق عاجز کو تنظیم کا سرپرست منتخب کر لیا گیا۔صدر کے فرائض راقم کے سپرد ہوئے۔طاہر اسیر تنظیم کے سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔
تنظیم کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ تنظیم کے پلیٹ فارم پر صرف کیمبل پوری (چھاچھی،گھیبی،جنڈیالوی)
ادب (نظم و نثر)پیش کیا جائے گا۔
ضلع اٹک کے دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اس لسانی تحریک کی کامیابی کے لیے فعال کردار ادا کریں۔
نوٹ: آئندہ تقریبات اور دیگر سرگرمیوں کی روداد کیمبل پوری بولی میں درج کی جاے گی۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

One thought on “کیمبل پوری ادبی سنیہا کا قیام

Comments are closed.

Next Post

کُتا کان لے گیا

ہفتہ جنوری 9 , 2021
اگر کوئی آپ سے کیے کہ کُتا آپ کا کان لے گات ہے تو کتے کے پچھےگ بھاگنے سے پہلے کان کو ٹٹول کر دیکھ لں ۔
کُتا کان لے گیا

مزید دلچسپ تحریریں