اٹک ( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان سے ) کتاب بینی ہماری صدیوں پرانی روایات کی امین ہے بلدیہ اٹک سے زیر اہتمام دوسراکتاب میلہ ان دم توڑتی روایات کو زندہ رکھنے کی بہت احسن کاوش ہے ان خیالات کا اظہار چیف آفیسر بلدیہ اٹک سردار آفتاب احمد خان نے بلدیہ اٹک کے لان میں منعقدہ دوسراکتاب میلہ کیلئے راجہ زاہدحسنم جرال ،معروف قلم کار مشتاق عاجز، طاہر اسیر ،مونس رضا ۔آغا جہانگیر بخاری ،پر وفیسر نصرت بخاری،ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ، ثقلین انجم نے دن رات کاوشیں کر کے اسے کامیاب بنانے کی بھر پور کوشش کی۔کتاب میلہ میں اٹک کے علاوہ راولپنڈی ،اسلام آباد ، کے پی کے آزاد کشمیر اور ملک بھر کے دیگر حصوں سے اہل علم اور مصنفین نے کثیر تعدا د میں شرکت کی کتاب میلہ میں 45سٹال لگائے جس میں مقامی اور دیگر علاقوں سے مصنیفن نے اپنی کتابیں نمائش کےلئے پیش کیں ۔ کتاب میلہ میں ہر عمر کے افراد سکولوں ،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ وطالبات نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کتاب میلہ میں ڈی سی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ ،اے ڈی سی آر اعتزاز اسلم مارتھ ،اے سی آصف نواز ، سابق اپوزیشن لیڈر ضلع کونسل اٹک ملک ریاض الدین اعوان آف ملہووالی ملک شاھد اعوان مصنف و کالم نگار حسن ابدال۔،سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک طاہر اعوان ، صدر مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ ضلع اٹک راشد الرحمان خان ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک سید فیصل پرویز بخاری ،سابق صدور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اٹک شیخ احسن الدین ، رانا افسر علی خان ، خالد شاہزیب اعوان، سابق پرنسپل حضرو کالج پروفیسر محمد زکریا، ضلعی ترجمان تحریک انصاف عمران خا ن معروف ادیب ڈاکٹر خاور چوھدری ماہر تعلیم افتخار اعوان حضروی، رہنما تحریک انصاف ملک امین اسلم گروپ ملک اعجازآف سیدن،ضلعی جنرل سیکرٹری کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن عدنا ن صدیقی، ڈاکٹر خاور چوہدری ، کے پی کے سے جاوید اقبال افکار ، احمد عقیل ، اقبال قریشی ، حسیب اقبال ، رئیس جامی، ڈاکٹر قاری یاسر اعوان ، علی ہیثم ، شاویز عثمان، چیئر مین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان ، سینیئر وائس چیئرمین ، شہزاد انجم بٹ، جنرل سیکرٹری الیکٹرونک میڈیا ایسو سی ایشن لیاقت عمر ، سنیئر صحافی راضی خان ، شیخ بابر قیوم ، ملک کامران اخترکے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور کتاب میلہ منعقد کرنے پر ڈی سی ، اے ڈی سی آر اور چیف آفیسر بلدیہ سردار آفتاب احمد خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |